9 اکتوبر، 2026، 11:25 AM

اربیل میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں پر ایرانی ڈرون حملہ، ویڈیو جاری

اربیل میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں پر ایرانی ڈرون حملہ، ویڈیو جاری

عراق کے کردستان ریجن کے سکیورٹی ذرائع نے اربیل صوبے میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں پر دو خودکش ڈرونز حملوں کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے کردستان ریجن کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دو خودکش ڈرونز نے اربیل صوبے کے ضلع خبات کے علاقے رزگاری میں واقع ایک کیمپ میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ ڈرون حملہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورسز نے کیا اور ڈرونز نے اپنے مقررہ اہداف کو درست طور پر نشانہ بنایا۔

News ID 1941981

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha